Results 1 to 2 of 2

Thread: پدما وتی‘‘ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : صہیب مرغوب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel پدما وتی‘‘ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : صہیب مرغوب

    ’’پدما وتی‘‘ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : صہیب مرغوب

    padmavati.jpg
    Ù…Ø+مد جائسی Ú©ÛŒ ایک نظم Ù†Û’ راجپوتوں Ú©ÛŒ سیاست بدل دی

    Ú†Ú¾ سو اسی ایکڑ پر Ù…Ø+یط قلعہ چھتوڑسیاØ+ÙˆÚº Ú©ÛŒ توجہ کا اہم مرکز ہے، علاقے Ú©ÛŒ تمام سڑکیں اسی قلعہ Ú©ÛŒ جانب جاتی ہیں ØŒ یہ قلعہ میواڑوں Ú©ÛŒ Ø+کومت کا صدر مقام رہا ۔یہ راجپوتوں Ú©ÛŒ عزت Ùˆ وقار Ú©ÛŒ علامت ہے۔لیکن ساری توقیر اس قلعے Ú©Û’ ان Ù¾Ú‘Ú¾ گائیڈوں Ù†Û’ برباد کر دی۔ چند دہائیوں میں انہوں Ù†Û’ ہر آنے جانے والوں کا دل بہلانے Ú©ÛŒ خاطر قصے کہانیاں اورغیر Ø+قیقی داستانیں بیان کیں۔انہوں Ù†Û’ کئی عشروں سے اسی قلعے میں رانی پدماوتی کا رشتہ علائو الدین خلجی سے جوڑرکھا ہے۔سیاØ+ یہ قصے سنتے ہیں اور گھر Ú†Ù„Û’ جاتے ہیں۔تمام گائیڈز رانی پدماوتی اور خلجی Ú©ÛŒ ملاقاتوں Ú©Û’ ان دیکھے قصے آنکھوں دیکھی سچی کہانی Ú©ÛŒ طرØ+ بیان کرتے ہیں۔
    ملاقات کیسے ہوئی؟ گائیڈ سب Ú©Ú†Ú¾ بتاتا ہے کہ کس طرØ+ علائو الدین خلجی Ù†Û’ پانی اور شیشے میں رانی جی کا عکس دیکھا۔دوسرا گائیڈ کہتا ہے Û”Û”Û” نہیں، پانی میں نہیں، سایہ تو شیشے میں دیکھا۔وہ کمرے Ú©Û’ نزدیک Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ تھی ØŒ تب خلجی Ù†Û’ دیکھا۔ایک گائیڈ کہنے لگا Û”Û”Û”'' رانی جی کا چہرہ اتنا شفا ف تھا کہ پانی پیتے وقت Ú¯Ù„Û’ سے نیچے اترتا ہوا دکھائی دیتاتھا Û” بس خلجی دل ہار گیا‘‘۔
    ایسا ہی ایک گائیڈ چیتن پرکاش آٹھویں جماعت میں فیل ہوگیاتھا۔ یہ ناکام طالب راجپوتانہ ثقافت کا گائیڈ بن بیٹھا۔ خود ساختہ گائیڈ، وہ دو سو روپے Ú©Û’ عوض اپنی من گھڑت کہانی سینکڑوں سیاØ+ÙˆÚº کوروزانہ سناکر تاریخ Ú©Ùˆ مسخ کر رہا ہے۔
    ہم آپ Ú©Ùˆ بتاتے ہیں کہ Ø+قیقت کیا ہے،
    یہ تو سب جانتے ہیں کہ برصغیر Ú©ÛŒ قدیم تاریخ پر انگریزوں سے زیادہ کسی Ú©ÛŒ دسترس نہیں۔ 1869 Ø¡ میں سر ویلیم ویلسن Ù†Û’ ''دی امپیریل گزٹس آف انڈیا‘‘ مرتب کرنا شروع کئے۔ 1909Ø¡ میں دوبارہ شائع ہونے والے گزٹ Ú©Û’ صفØ+ہ نمبر 403 اور 431 پر ''پدما وتی ‘‘کے نام سے Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی ایک نظم پر انگریزوں کاتجزیہ بھی درج ہے۔ انگریز Ù…Ø+قق لکھتا ہے ØŒ
    ''راجھستانی ادب بنیادی طور پر شاعرانہ سرگزشت پر مشتمل ہے۔ مشرقی ہند Ú©Û’ ادب پر تمام عظیم ادبی روایات Ú©ÛŒ چھاپ ہے ،کچھ ادب تو ''راما فرقے ‘‘کے گرد گھومتا ہے۔ رامافرقے Ú©Û’ اثر سے آزاد ادب بھی اسی عہد میں تخلیق ہوا۔ 1540Ø¡ میں ملک Ù…Ø+مد جائسی Ù†Û’ روایت سے ہٹ کر ایک بالکل نئی نظم '' پدما وتی‘‘ تخلیق Ú©ÛŒ تھی۔ ''شیر شاہ‘‘ Ú©Û’ نام منسوب یہ نظم معیار اور کہانی نہایت منفرد ہے۔ تخلیق اور معیار، ہر دو اعتبار سے اس Ú©ÛŒ نظیر ملنا مشکل ہے۔
    گزٹ Ú©Û’ مطابق یہ نظم 1303Ø¡ میں علائو الدین خلجی Ú©Û’ قلعہ چھتوڑ Ú©Û’ Ù…Ø+اصرے Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے ہوئے Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی تھی۔نظم Ú©Û’ پہلے Ø+صے میں قلعہ چھتوڑ Ú©Û’ Ø+اکم رتن سنگھ کا ذکر ہے۔ اسے ایک طوطے Ú©ÛŒ زبانی پتہ چلتا ہے کہ سری لنکامیں پری جیسی شہزادی ''پدماوتی ‘‘کا پتہ چلتا ہے۔ رتن سنگھ اسے Ø+اصل کر Ù†Û’ Ú©ÛŒ ٹھان لیتا ہے،وہ اسے Ø+اصل کرنے سری لنکا روانہ ہوجاتاہے۔ بالآخر وہ اسے اپنے ساتھ لانے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔
    زندگی ہنسی خوشی گزر رہی تھی کہ اچانک علائو الدین خلجی Ú©Ùˆ اس سیلونی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Û’ Ø+سن Ú©ÛŒ خبر ملتی ہے، وہ ایک جھلک دیکھنے Ú©Û’ لئے رتن سنگھ سے بات کرتا ہے لیکن انکار کرنے پر خلجی Ø+ملہ کر Ú©Û’ رتن سنگھ Ú©Ùˆ قیدی بنانے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔
    نظم کا دوسرا Ø+صہ قلعہ چھتوڑ Ú©ÛŒ ریاست کمبھلنیر () Ú©Û’ Ø+اکم Ú©Û’ گرد گھومتا ہے۔رتن سنگھ خلجی Ú©ÛŒ قید میں تھاجس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کمبھلنیر کا Ø+اکم پدمارانی (پدماوتی)Ú©Ùˆ تضØ+یک آمیز پیشکش کر بیٹھا ،جسے سن کر رانی کا دل ٹوٹ گیا،تن بدن میں آگ Ù„Ú¯ گئی ۔ادھر 2 دوست رتن سنگھ Ú©Ùˆ علائو الدین خلجی Ú©ÛŒ قید سے چھڑالیتے ہیں ،رتن سنگھ Ú©Û’ قلعے میں پہنچنے Ú©ÛŒ دیر تھی کہ پدما وتی اسے ریاست کمبھلنیر Ú©Û’ Ø+اکم Ú©ÛŒ توہین آمیز پیشکش سے آگاہ کرتی ہے۔ یہ سنتے ہی رتن سنگھ Ú©Û’ سینے میں انتقام Ú©ÛŒ آگ بھڑک اٹھتی ہے۔وہ اسی لمØ+Û’ ریاست کمبھلنیر پر دھاوا بول دیتا ہے، اور Ø+اکم Ú©Ùˆ قتل کر Ú©Û’ ہی واپس آتاہے۔ اس جنگ میں رتن سنگھ خود بھی بری طرØ+ گھائل ہو جاتا ہے، زخم اس قدر گہرے تھے کہ وہ قلعہ چھتوڑ میں Ù…Ø+ض مرنے کیلئے داخل ہوا۔قلعہ میں پہنچتے ہی فرش پر ڈھیر ہو کر جان دے دیتا ہے۔
    نظم Ú©Û’ مطابق رتن Ú©ÛŒ دونوں بیویاں (پدما وتی اور نغمہ وتی)ہندو روایات Ú©Û’ عین مطابق اپنے شوہر Ú©ÛŒ موت Ú©Û’ بعد ستی ہوگئیں۔ادھر وہ ''ستی‘‘ Ú©ÛŒ آگ میں جل رہی تھیں اور ادھر علائو الدین خلجی اپنی فوج Ú©Û’ ساتھ قلعہ چھتوڑ پر Ø+ملہ آور ہوتا ہے،ایک طرف خلجی Ú©ÛŒ فوجیں تھیں اور دوسری طرف ''رسم ستی ‘‘میں جلتی دو بیویاں ،جن Ú©ÛŒ راکھ سے دھواں اٹھ رہا تھا Û” علائو الدین خلجی Ù…Ø+افظین Ú©Ùˆ ہلاک کر تا ہوا قلعے میں داخل ہونے Ú©Û’ بعد اپنا پرچم لہرادیتا ہے۔
    انگریزوں Ú©Û’ گزیٹئیر Ú©Û’ مطابق، ''نظم Ú©Û’ آخری Ø+صے میں ملک جائسی Ù†Û’ اپنی نظم Ú©Û’ کر داروں Ú©ÛŒ وضاØ+ت Ú©ÛŒ ہے۔ ملک جائسی لکھتا ہے کہ '' یہ تخیلاتی اور تصوراتی نظم ہے ۔اس میں ذرا برابر Ø+قیقت نہیں‘‘۔ شاعر اپنے استعاروں اور تشبیہات Ú©ÛŒ وضاØ+ت کرتے ہوئے لکھتاہے کہ، ''قلعہ چھتوڑ سے مراد انسانی جسم ہے، جبکہ رتن سنگھ روØ+ کا استعارہ ہے۔ طوطا سے مراد روØ+انی پیشوا ہے اورپدما وتی عقل Ùˆ دانش Ú©ÛŒ علامت ہے۔خلجی فریب کا استعارہ ہے،وہ ایک سراب ہے جس Ú©ÛŒ سوچ میں انسان زندہ رہتا ہے،اس کا Ø+قیقت سے کوئی تعلق نہیں‘‘۔
    انگریزوںنے اس نظم Ú©Ùˆ پر مغز، لافانی اور اعلیٰ تخیلات پر مبنی قرار دیا۔ اس نظم Ù†Û’ راجپوتوں Ú©ÛŒ سیاست بدل ڈالی۔یہ ہے وہ کہانی، جسے Ù„Û’ کر بھارت Ú©Û’ ایک Ø+صے میں جنگ کا سا سما ںبھی رہا۔یہ نظم کسی راجپوت Ù†Û’ Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ نہ سنی، بس ہر کوئی اپنے ناقص علم Ú©Û’ مطابق بولے جا رہا ہے Û”


    2gvsho3 - پدما وتی‘‘ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : صہیب مرغوب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پدما وتی‘‘ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : صہیب مرغوب

    2gvsho3 - پدما وتی‘‘ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : صہیب مرغوب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •